Quantcast
Channel: سبزیوں کی ریسیپی – Sooperchef.pk
Viewing all articles
Browse latest Browse all 34

ویجیٹیبل جلفریزی ریسپی

$
0
0

پیسٹ کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
ادرک 1کھانے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
پیاز 1کپ
سبز مرچیں 4-5عدد
کاجو 6-7عدد
جلفریزی اجزاء:
پسے ہوئے ٹماٹر 2کپ
تیار کی ہوئی پیسٹ 1کپ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 1اور آدھا چائے کا چمچ
سویا سا س 2کھانے کے چمچ
ہاٹ ساس 1کھانے کا چمچ
سرکہ 2کھانے کے چمچ
کیچپ حسبِ ضرورت
کریم 2-3کھانے کے چمچ
گاجریں حسبِ ضرورت
شملا مرچ حسبِ ضرورت
پھلیاں حسبِ ضرورت
گوبھی حسبِ ضرورت
سبز مرچیں حسبِ ضرورت
دھنیا گارنش کے لئے
چاول بنانے کے اجزاء:
مکھن 1کھانے کا چمچ
لہسن 1چائے کا چمچ
چاول 1کپ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ

The post ویجیٹیبل جلفریزی ریسپی appeared first on Sooperchef.pk.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 34