اجزاء:
بینگن 4عدد
میری نارا سوس بنانے کے اجزاء:
پسے ہوئے ٹماٹر 2کپ
لہسن 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
بیزل 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
اٹالین سیزننگ 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
کیچپ 1چوتھائی کپ
چیز فلنگ بنانے کے اجزاء:
پامیزن چیز آدھا کپ
چیڈر چیز آدھا کپ
موزریلا چیز آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
کریم آدھا کپ
اوریگانو آدھا کھانے کا چمچ
The post گرِلڈ ایگ پلانٹ رول ریسپی appeared first on Sooperchef.pk.