آملیٹ بنانے کے اجزاء:
انڈے 6عدد
K&N’s Pepperoni Slices 200گرام
مکھن 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1اور آدھا چائے کا چمچ
اوریگانو 1چائے کا چمچ
چیڈر چیز آدھا کپ
لال شملا مرچ 1کھانے کا چمچ
سبز شملا مر چ 1کھانے کا چمچ
ہیش براؤن بنانے کے اجزاء:
ٹماٹر 4عدد
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
پیا ز پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
موزریلا چیز 1کپ
میدہ آدھا کپ
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
The post چیز آملیٹ ود پیپرونی ریسپی appeared first on Sooperchef.pk.