کوفتہ بنانے کے اجزاء:
بھنے ہوئے چنوں کا پائوڈر
سفید مولی 1کلو
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
سبز مرچیں 1کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سبز دھنیا 1کھانے کا چمچ
گریوی بنانے کے اجزاء:
پیاز 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دہی 1کپ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
سبز دھنیا 2کھانے کے چمچ
ٹماٹر 1کپ
مٹر آدھا کپ
The post مولی کے کوفتے ریسپی appeared first on Sooperchef.pk.