شیزوان سوس بنانے کے اجزا:
خشک لال مرچ 10-12عدد
لہسن کی جویں 4-5عدد
ادرک کا ٹکڑا 1عدد
ٹماٹو کیچپ 2کھانے کے چمچ
سویا سو س 2چائے کے چمچ
سرکہ 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کھانے کا تیل 3-4کھانے کے چمچ
فرائیٹرز کے اجزاء:
موزریلا چیز 1چوتھائی کپ
چیڈر چیز 1چوتھائی کپ
پیاز 1کپ
میدہ آدھا کپ
ہرز پیاز 1چوتھائی کپ
دھنیے کے پتے 1چوتھائی کپ
ابلے، کٹے ہوئے آلو آدھا کلو
شیزوان سوس 3کھانے کے چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
The post پٹاٹو فرائیٹرز ریسپی appeared first on Sooperchef.pk.