چاؤمن کے اجزاء:
نوڈلز 1پیکٹ
پیاز آدھا کپ
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
لال، پیلی، سبز شملا مرچ 1چوتھائی کپ
لہسن 1کھانے کا چمچ
گاجریں 1چوتھائی کپ
بند گوبھی 1چوتھائی کپ
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
چِلی پیسٹ 2-3کھانے کے چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
اوسٹر سوس 2کھانے کے چمچ
پیلا کھانے کا رنگ 1چٹکی
ہرا پیاز گارنش کے لئے
چِلی پیسٹ کے اجزاء:
تبیسکو 1چائے کا چمچ
سرکہ آدھا کپ
کیچپ 4کھانے کے چمچ
چینی 1کھانے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
کٹی لال مرچ 4کھانے کے چمچ
چِلی پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
آلو ٹکی کے اجزاء:
ابلے آلو 2کپ
سبز مرچیں 2کھانے کے چمچ
ہلدی 1چائے کا چمچ
ہرا پیاز 1کھانے کا چمچ
سبز دھنیا 3-4کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
برگر بن 3-4عدد
The post ویجی چاؤمن برگر ریسپی appeared first on Sooperchef.pk.